: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو چی 5 جو لا ئی ( ایجنسیز) خصو صی ایر ا نڈ یا کا جہا ز تما م 46 ہند و ستا نی نر سوں اور 137 دو سر ے مسا فر ین کے سا تھ عرا ق کے گڑ بڑ ز د ہ علا قہ سے صبح ممبئی
پہنچا ۔ یہا ں سے جہا ز کو چی کیلئے ر وا نہ ہو گا اور دو پہر میں کو چی پہنچ جا ئے گا۔ ایر ا نڈ یا کے عہد ید ارو ں نے بتا یا کہ اس خصو صی فلا ئٹ سے 183پنا ہ گزینوں اور 23 فلا ئٹ اسٹا ف اور تین سرکا ری عہد ید ا رو ں کو لا یا گیا ہے۔